Return & exchange policy

  • Return Window: Customers can return products within 15 days of delivery.
  • Condition: Items must be unused, undamaged, and in original packaging.
  • Return Process: Initiate a return by contacting WhatsApp +923442737380.
  • Processing Time: Returns are processed within 3 to 5 working days after approval.
  • Refund/Exchange: Customers can choose between a refund or exchange, depending on product availability.
  • واپسی کا وقت: پروڈکٹ ڈیلیوری کے 15 دن کے اندر واپس کی جا سکتی ہے۔
  • حالت: آئٹم غیر استعمال شدہ، بغیر نقصان اور اصل پیکنگ میں ہونا چاہیے۔
  • واپسی کا طریقہ: واپسی کے لیے واٹس ایپ +923442737380 پر رابطہ کریں۔
  • پروسیسنگ کا وقت: واپسی کی تصدیق کے بعد 3 سے 5 ورکنگ دنوں میں عمل مکمل ہوگا۔
  • ریفنڈ/تبادلہ: صارفین ری فنڈ یا ایکسچینج کا انتخاب کر سکتے ہیں